ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / آر این ایس پالی ٹیکنک میں ایم سی ایل کیمپس انٹرویو

آر این ایس پالی ٹیکنک میں ایم سی ایل کیمپس انٹرویو

Tue, 06 Jun 2017 14:26:14    S.O. News Service

مرڈیشور،6/جون (ایس او نیوز)مرڈیشور کے آر این ایس رورل پالی ٹیکنک میں بنگلورو کی مرڈیشور سیرامک اور تاملناڈو کی ایم سی ایل کمپنی کی طرف سے کیمپس انٹرویو کا اہتمام کیا گیا۔

    مرڈیشور پالی ٹیکنک کے پلیس منٹ افیسر کے مری سوامی کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس انٹرویو کے ذریعے ڈپلوما کے 14طلبہ کو منتخب کیاگیا۔ان میں ڈپلوما سیرامک ٹیکنالوجی کے 6طلبہ، ڈپلوما میکانیکل انجینئرنگ 6طلبہ آٹوموبائل اورڈپلوما الیکٹریکلس اینڈ الیکٹرانکس سے ایک ایک طالب علم شامل ہیں۔کمپنی کی طرف سے ایچ آر منیجر رتن گاونکر نے طلبہ سے انٹرویو کا اہتمام کیا۔ پالی ٹیکنک کے ذمہ داران نے منتخب ہونے والے طلبہ کی ستائش کی ہے۔bhavya_photo1.jpg


Share: